تحریک انصاف نے اپنے رہنماؤں کے اثاثے ظاہر کر دیئے
عمران خان کالاہورمیں ایک گھراوراسلام آبادمیں تین سوکینال کابنگلہ
SIALKOT:
عمران خان کالاہورمیں ایک گھراوراسلام آبادمیں تین سوکینال کابنگلہ ۔شاہ محمود پندرہ گھروں کے مالک۔جاوید ہاشمی کے پاس گاڑی نہیں۔تحریک انصاف نےرہنماؤں کے اثاثے ظاہر کر دیئے۔
اثاثوں کی تفصیل پارٹی کی ویب سائٹ پرجاری کی گئی ہے،عمران خان کے ایک اکاؤنٹ میں بارہ ہزار دو سوتیئس پاؤنڈ، دوسرے اکاؤنٹ میں چار لاکھ چوبیس ہزاردو سو پینسٹھ ڈالراوربانوےہزارپانچ سواڑتالیس یوروموجودہیں۔
شاہ محمودقریشی کےپاس پندرہ گھر ہیں،جن میں تیرہ انہیں وراثت میں ملےہیں، انکی مالی پوزیشن تینتالیس لاکھ روپے ہے،ان کے پاس چار گاڑیاں ہیں۔
جاویدہاشمی نے پچیس لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کررکھی ہےان کے پاس اپنی کوئی گاڑی نہیں،ان کی بیوی کے پاس سوتولےسوناہے۔
ڈاکٹرعارف علوی کے اکاؤنٹ میں گیارہ لاکھ اٹھاون ہزارچارسوانسٹھ روپےہیں،ان کے اسپتال کی مالیت اٹھاون لاکھ ہےانہوں نے سٹاک مارکیٹ میں دس لاکھ اڑتیس ہزارروپےکی سرمایہ کاری کررکھی ہے،ان کے پاس تیس تولے سونا اور تین گاڑیاں بھی ہیں۔
۔جہانگیر ترین اور ان کی بیوی کے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ اٹھاسی لاکھ جبکہ انکے بچوں کے اکاؤنٹ میں دو کروڑ ستر لاکھ روپےہیں،ان کےبارہ گھروں کی مالیت سینتیس کروڑاناسی لاکھ ایک ہزار روپےہے،انکے پاس کینیڈا میں ایک اپارٹمنٹ بھی ہے ،جس کی مالیت تئیس کروڑ روپے ہے۔ترین فیملی کے پاس چھ گاڑیاں بھی ہیں۔
شیریں مزاری کے اثاثوں پرنظرڈالیں تو وہ دو گھروں اور ساٹھ تولے سونےکی مالک ہیں،اسد عمر کے پاس بنک اکاؤنٹس میں ایک کروڑ بیالیس لاکھ ننانوے ہزار آٹھ سو پچیس روپےہیں،۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں ان کی سرمایہ کاری کی مالیت سولہ کروڑ چوبیس لاکھ چھہتر ہزار چار سو اڑسٹھ روپےہے۔