
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج دراصل کٹھ پتلیوں کو عالمی دن ہے، جو وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کو مبارک ہو۔
Today is actually #WorldPuppetryDay congratulations @ImranKhanPTI & @PTIofficial pic.twitter.com/SsgJxoDR4W
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 21, 2019
بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پرلاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ابھی تک کالعدم جماعتوں سے وابستہ وزراء کو کابینہ سے نہیں ہٹایا جب کہ پیپلزپارٹی کے جمہوری، پر امن اور سیاسی کارکن ابھی تک زیرحراست ہیں۔
Has the government removed federal ministers associated with banned outfits yet? No. Are peaceful, democratic, political workers of PPP still in custody? Yes. #LathiGolikiSarkar #NahiChalayGee
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 21, 2019
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔