قطر 20 کروڑ کیوبک فٹ ایل این جی روزانہ بڑھانے پر متفق
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے آج منظوری کاامکان ہے۔
قطر،پاکستان کو ایل این جی کی برآمد20 کروڑکیوبک فٹروزانہ بڑھانے پرمتفق ہوگیاہے۔
پاکستان اس وقت 50کروڑکیوبک فٹ گیس درآمدکررہاہے۔پی ٹی آئی اس معاہدے کی ناقدرہی ہے،وزیرریلوے شیخ رشیدنے اس حوالے سے پیشی کے دوران شواہدبھی پیش کئے ہیں۔معاہدے کے آڈٹ کے دوران قومی خزانے کواربوں روپے کے نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ دوہامیں گیس فراہمی بڑھانے کاکہاتھا۔
واضح رہے ای سی سی اس وقت یہ فیصلہ کرنے جارہی ہے جب نیب نوازدورمیں ہونے والے پندرہ سالہ معاہدے میں بدعنوانی کی تفتیش کررہاہے۔
قطر سے اضافی ایل این جی درآمدکی منظوری متوقع
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی)کی جانب سے آج (جمعہ کو) قطر سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اضافی ایل این جی درآمدکرنے کی منظوری دیے جانیکا امکان ہے،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی)کا اجلاس آج(جمعہ کو) صبح ساڑھے11بجے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکی زیر صدارت ہوگا جس میں پانچ نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا۔