مسلم لیگ ق، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوام پارٹی نے حکومت سے مزید ایک ایک وزارت کا مطالبہ کیا ہے۔