دہشت گردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہےسعودی فرمانرواشاہ عبداﷲ
گمراہ کن فکرمسلم امہ کی کمرمیںچھراگھونپنے اورگہراگھاؤ لگانے کےلئے کھلے دشمن کے ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے، شاہ عبداﷲ
سعودی عرب کے فرمانرواشاہ عبداﷲ بن عبدالعزیزنے سرکشی،گمراہی اور انحراف کی دعوت دینے والوںکیخلاف مضبوط موقف کیساتھ کھڑاہونے پر زوردیاہے اور کہا ہے کہ ہمیںسنجیدگی کیساتھ دہشت گردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
انھوں نے عیدالفطرکے موقع پرتمام مسلمانوں کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ بلاشبہ گمراہ کن فکرمسلم امہ کی کمرمیںچھراگھونپنے اورگہراگھاؤ لگانے کےلئے کھلے دشمن کے ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے، وہ یہ گہرے کرب اوردکھ سے کہہ رہاہوں کہ ملت اسلامیہ سرکشی اورمزیدخونریزی وتباہی کیلیے کوششوں، امہ کی اقداراور اصولوں کومسخ کیے جانے اوراسلام کے بقائے باہمی راستے اور برابری کے اصولوں سے تجاہل کے دورسے گزررہی ہے،اس صورتحال سے نکلنے کیلیے ضروری ہے کہ ہم سب سے پہلے اپناجائزہ لیں اور قرآن و سنت کے مطابق ان مسائل کاحل کریں۔