دلیپ کی اہلیہ سائرہ بانو کی 68 ویں سالگرہ منائی گئی

سالگرہ کی نجی تقریب میں سائرہ بانو بے حد جذباتی تھیں۔


Net News August 25, 2012
سالگرہ کی نجی تقریب میں سائرہ بانو بے حد جذباتی تھیں۔ فوٹو :فائل

لاہور: بالی وڈ سپر اسٹار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے 68 ویں سالگرہ منائی۔ ماضی کی مشہور ہیروئن کو ٹریجڈی کنگ نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ قرار دیا ہے جب کہ سائرہ بانو نے کوہ نور کے یوسف کو اپنی زندگی قرار دیا ہے- دلیپ کمار نے کہا کہ ان کی سائرہ سے شادی خدا کی طرف سے انھیں انعام ہے جنہوں نے 46 سالہ ازدواجی زندگی میں انھیں خوشی، مسرت اور شادمانی سے مالامال کر دیا-

سالگرہ کی نجی تقریب میں سائرہ بانو بے حد جذباتی تھیں اور وہ اپنے شوہر کو ایسی نگاہوں سے دیکھ رہی تھیں جن میں پیار کا سمندر موجزن تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں