
سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کئی دنوں سے نامعلوم نمبرز سے فون کالز آرہی ہیں اور دھمکیاں دی جاری ہیں، ہماری جان کو خطرہ لاحق ہے۔
انصاف کے منتظر جلیل کا کہنا تھا کہ دھمکی آمیز کالز سے متعلق مقامی تھانے کو تمام صورتحال سے آگاہ کردیا ہے جب کہ حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ معاملے کا نوٹس لیں اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔