کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق

فائرنگ سریاب روڈ دکانی بابا چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی


ویب ڈیسک March 26, 2019
 لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس: فوٹو: فائل

MANILA: فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ دکانی بابا چوک پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغازکردیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں