کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق
فائرنگ سریاب روڈ دکانی بابا چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی
MANILA:
فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ دکانی بابا چوک پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغازکردیا ہے۔