پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان

آئی ایم ایف سے ملنے والا مالیاتی پیکیج ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا، سابق گورنر اسٹیٹ بینک


Shahbaz Rana March 27, 2019
آئی ایم ایف سے ملنے والا مالیاتی پیکیج ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا، سابق گورنر اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل

پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچ جائیگا۔

اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر شاہد کاردار نے منگل کو وفاقی دارالحکومت میں سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانے میں منعقدہ تقریب کے دوران بتایا ہے کہ پاکستان کی مالی ضروریات کا حجم آئندہ 2 سال میں 50 بلین ڈالر تک پہنچ جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ملنے والا مالیاتی پیکیج ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں