میجر جنرل عامر ریاض کو ڈی جی ملٹری آپریشنز تعینات کردیا گیا

آنے والے دنوں میں پاک فوج میں اعلی سطح پر مزید تبادلے اور تعیناتیاں ہوں گی۔ عسکری ذرائع


ویب ڈیسک August 12, 2013
آنے والے دنوں میں پاک فوج میں اعلی سطح پر مزید تبادلے اور تعیناتیاں ہوں گی۔ عسکری ذرائع فائل:فوٹو

عسکری ذرائع کے مطابق میجر جنرل عامر ریاض کو ڈی جی ملٹری آپریشنز تعینات کر دیا گیا ہے۔

عسکری ذرائع کے مطابق جی او سی لاہور میجر جنرل عامر ریاض کو ڈی جی ملٹری آپریشنز تعینات کر دیا گیا ہے، اس سے قبل ڈی جی ملٹری آپریشنز کی اہم ذمہ داری اشفاق ندیم کے پاس تھی جنہیں حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر مزید تبادلے اور تعیناتیاں ہوں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔