فٹبالر کی اسپورٹسمین شپ غلط پنالٹی کک جان بوجھ کر ضائع کر دی
کپتان بیکناز المازبیکوف کے اس بے مثال جذبے پر بیکناز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
ترکش کلب گلت سرائے کی انڈر 14 ٹیم کے 13 سالہ کپتان بیکناز المازبیکوف نے اسپورٹسمین شپ کی مثال قائم کردی۔
استنبولزپور کے خلاف مقابلے میں بیکناز المازبیکوف ریفری کی جانب سے پنالٹی کک ملی تاہم ان کے خیال میں فیصلے میں غلطی ہوئی تھی،اس لیے جان بوجھ کر گیند کو گول پوسٹ سے باہر ہٹ کردیا، اس کے باوجود ان کی ٹیم 3-0 سے فاتح رہی، اس بے مثال جذبے پر بیکناز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔