آئی ایم ایف وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس لوٹ گیا
آئی ایم ایف نے دورہ مکمل ہونے کے بعد اعلامیہ جاری کردیا۔
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے سربراہ انسٹرو رامیریز ریگو پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے ہیں۔
آئی ایم ایف وفد کے دورے کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر سمیت دیگر حکام سے ہونیوالی ملاقاتوں میں آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلیے جاری مذاکرات کے تناظر میں پاکستان میں آئی ہونیوالی حالیہ اقتصادی ڈویلپمنٹس پر تبادلہ خیال ہوا۔
آئی ایم ایف نے دورہ مکمل ہونے کے بعد اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف مشن چیف نے پاکستان میں قیام کے دوران اسلام آباد اور کراچی کے دورے کیے اور اہم حکام سے ملاقاتیں کیں۔