مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

ضلع کلگام میں بھی بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری زخمی، کشمیر میڈیا سروس

شہادتوں کے بعد وادی بھرمیں بھارتی فورسزاورکشمیریوں کے درمیاں جھڑپوں کا آغازہوگیا، کشمیر میڈیا سروس: فوٹو: فائل

ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہوگئے۔


کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک بارپھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 کشمیری زخمی ہوگئے۔

شہادتوں کے بعد وادی بھرمیں بھارتی فورسزاورکشمیریوں کے درمیاں جھڑپوں کا آغازہوگیا ہے۔
Load Next Story