بی آر ٹی پشاور بس کا منصوبہ مکمل ہونے کے بعد پاکستانی تاریخ کا بسوں کے ذریعے سفر کا سب سے مہنگا منصوبہ بن جائے گا