بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا منصوبہ نہیںاسحٰق ڈار

ابھی بھارت کے ساتھ دیگر معاملات معمول پرلانے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ


INP August 13, 2013
ابھی بھارت کے ساتھ دیگر معاملات معمول پرلانے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ فوٹو: اے ایف پی/فائل

وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ فی الحال بھارت کوانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے۔

ابھی بھارت کے ساتھ دیگر معاملات معمول پرلانے کی ضرورت ہے، سونے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے نئی اسکیم لارہے ہیں۔



پیرکو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویودیتے ہوئے انھوں نے کہاکہ نئی اسکیم متعارف ہونے کے بعد سونے کی اسمگلنگ ممکن نہیں رہے گی۔ان کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس 8 فیصد ڈیوٹی لگاکر سونے کی اسمگلنگ روکنے کاآسان طریقہ تھا،اگرابھی سونے پر ڈیوٹی لگادیتے تو اسٹاک رکھنے والوں کے وارے نیارے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں