فی تولہ سونا مزید 100روپے مہنگا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 70300 روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60271روپے ہو گئی۔
فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور86روپے کا اضافہ کردیاگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعے کو فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور86روپے کا اضافہ کردیاگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 70300 روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60271روپے ہو گئی۔