قتل کیس میں ملزم کا29اگست تک جسمانی ریمانڈ
عدالت نے معذور والدین سے مارپیٹ کرنے والے بیٹے کو 14روز کیلیے جیل بھیج دیا.
عدالت نے عمر رسیدہ معذور والدین سے نافرمانی اور مارپیٹ کرنے کے الزام میں بیٹے کو 14روز کیلیے جیل بھیج دیا ہے، تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیفنس نے نقص امن کے الزام میں گرفتار شکیل کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی حاتم عزیز کے روبرو پیش کیا۔
اس موقع پر ملزم کے66سالہ بوڑھے والد چوہدری منور جو معذور ہونے کے باعث ویل چیئر پر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ 60سالہ والدہ مسماۃ پروین منور بھی موجود تھیں نے عدالت کو بتایا کہ بیٹا نالائق ہے، منشیات استعمال کرتا ہے، روکنے پر مارتا ہے۔