نبی کریمؐ ﷺنے ارشاد فرمایا:’’اگر مجھے امت کی مشقت کا خیال نہ ہوتا تو میں حکم دیتا کہ ہر وضو میں مسواک کیا کرو۔‘‘