ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا

31 افراد کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کردیا


ویب ڈیسک April 01, 2019
بے دخل کئے گئے پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ : فوٹو : فائل

BAGHDAD: ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔ بے دخل پاکستانی ترکی سے براستہ شارجہ اسلام آباد خصوصی طیارے میں پہنچے ہیں۔

31 افراد کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کردیا جب کہ 16 افراد کو ایف آئی اے حکام کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔