ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا
31 افراد کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کردیا
BAGHDAD:
ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔ بے دخل پاکستانی ترکی سے براستہ شارجہ اسلام آباد خصوصی طیارے میں پہنچے ہیں۔
31 افراد کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کردیا جب کہ 16 افراد کو ایف آئی اے حکام کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔