وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

پاکستان کےعوام ترک صدر کی مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں ،وزیراعظم عمران خان


ویب ڈیسک April 01, 2019
پاکستان کےعوام ترک صدر کی مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوکل انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے عوام ان کی مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔