آئی ایم ایف نرم شرائط پر 6 ارب 60 کروڑ ڈالر دینے پر رضامند

پاکستان نے 7ارب 20کروڑ ڈالرقرضے کی درخواست کی تھی، ذرائع

پاکستان نے 7ارب 20کروڑ ڈالرقرضے کی درخواست کی تھی، ذرائع فوٹو: فائل

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 6ارب 60کروڑ ڈالرکا نیا قرضہ دینے پر رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔


وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے 7ارب 20کروڑ ڈالرقرضے کی درخواست کی تھی۔ تاہم آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے مابین مذاکرات کے بعد 5ارب 30کروڑ ڈالرکی منظوری دے دی گئی ہے جس کا باقاعدہ اعلان ستمبر میںہونے والے اجلاس میںکیا جائے گا۔
Load Next Story