ملکی تیز ترین ایتھلیٹ جان پرمل کی تدفین
جان پرمل نے 164 سے 1974 تک پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ رہنے والے جان پرمل دنیا سے کوچ کر گئے۔
ایک دہائی تک پاکستان کا تیز ترین ایتھلیٹ رہنے والے 72 سالہ جان پرمل کے دنیا سے کوچ کر جانے سے ملک میں ایتھلیٹکس کا سنہری باب ختم ہوگیا۔
کراچی کے علاقہ صدر میں رہائش پذیر آنجہانی جان پرمل کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد 27 مارچ کو موت کی آغوش میں چلے گئے تھے، انھوں نے 164 سے 1974 تک پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا، انھیں آخری رسومات کے بعد مسیحی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔