وزیر اعظم رواں ماہ ’لئی ایکسپریس وے‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
یہ سگنل فری ایکسپریس وے ہے جس میں الگ سیوریج ٹنل بنے گی۔
وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ 'لئی ایکسپریس وے' کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
عمران خان رواں ماہ آخرمیں سگنل فری 'لئی ایکسپریس وے' کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پراجیکٹ کیلیے وزیر اعظم عمران خان،وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کے پراجیکٹ کی منظوری میں اہم کردار ادا کرنے پر وہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دل سے شکر گزار ہیں۔
واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کا تخمینہ لاگت 80 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ 2007 میں یہ تخمینہ لاگت صرف17ارب روپے تھا،یہ سگنل فری ایکسپریس وے ہے جس میں الگ سیوریج ٹنل بنے گی۔