کوئٹہ میں 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے

ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے۔ فوٹو : فائل

مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے۔
Load Next Story