وجاہت عطرے نے ’’پرستان‘‘ کا میوزک 1967ء میں تیار کیا
200 فلموں کی موسیقی ترتیب دے چکے ہیں، نئی فلم ’’عشق خدا‘‘ کیلیے بھی کام کیا۔
وجاہت عطرے کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور میوزک ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے وہ موسیقار رشید عطرے کے صاحبزادے ہیں ۔
اپنی پہلی فلم ''پرستان'' سے لے کر اب تک کم وبیش دوسو فلموں کی موسیقی دے چکے ہیں ۔ ''پرستان'' 1967ء میں ریلیز ہوئی تھی ۔ہدایتکار حسن عسکری کی فلموں ''دو ہتھکڑیاں'' ، ''میلہ ''، ''اکبر خان '' ، ''شیربازخان'' ، ''پتر جگے دا'' ، ''شیردل'' ، '' گنڈاسہ'' ، ''ریاض گجر'' ، '' پتن '' ، '' بے تاج بادشاہ '' ، '' خزانہ '' ، '' عبداللہ دی گریٹ'' ، '' آن'' ، ہدایتکار یونس ملک کی فلموں ''خان اعظم '' ، '' شیر خان '' ، '' دوبیگھ زمین '' ، '' دہشت خان'' ، ''شعلے'' ، '' جگا تے ریشماں'' ، '' خون اور پانی'' ، '' چل سو چل'' ، '' آخری جنگ '' جو اداکارہ نیلی کی پہلی فلم ہے۔ ''جرنیل سنگھ'' ، ''بادل'' ، '' مولا بخش'' ، '' یارانہ '' ، '' امیر خان'' ، '' مارشل'' ، ''مولا تے مکھو'' ، '' شیرا فگن '' ، ''نادر شاہ '' ، '' جگا ڈاکو'' اور ''شیر جنگ'' ، ہدایتکار مسعود بٹ کی فلموں ''بھریا میلہ'' ، '' دارا بلوچ'' ، '' چڑھدا طوفان'' ، '' جنگ '' اور ''شیراں دی ماں'' ہدایتکار وحید ڈار کی فلموں ''چن سجناں'' ، '' اصلی تے نقلی'' ، '' یار دشمن'' ، '' مراد خان'' ، '' کالیا'' ، '' باغی '' ، '' عجب خان'' ، ''فقیریا'' ، '' دشمنی'' ، '' دہشت گرد'' اور ''لشکر'' ، حیدر چوہدری کی ''عشق نہ پچھے ذات '' ، '' میری غیرت تیری عزت'' ، '' سراچے سرداراں دے '' ، '' خدا تے ماں'' ، '' پنڈ دلیراں دا'' ، '' بالا گجر'' ، '' خوشیا'' ، '' رنگیلا عاشق'' ، '' نوکر ووہٹی دا'' ، '' ریشماں تے شیرا'' ، ''سسرال چلو'' ، رنگیلا کی '' کاکاجی '' ، '' سونا چاندی'' ، '' راجہ رانی '' ، ''قلی '' اور ''خوبصورت شیطان'' ، حسن طارق کی ''نواب زادی'' ، ایم اکرم کی فلموں ''چڑھدا سورج'' ، '' شیرو'' اور خودار شامل ہیں ۔ ہدایتکار نذر الاسلام کی ''زمین آسمان'' ، '' کالے چور'' اور ''لیلی '' ہدایتکار اقبال کشمیری کی ''چوروں کی بارات '' ، '' لاوا'' ، '' ماں بنی دلہن''، ''مکھڑا '' ، '' رنگیلے جاسوس'' ، '' تیس مار خان'' ، ''زخمی عورت '' ، ''راجہ '' ، ''حسینوں کی بارات'' ، ''جنت'' ''انٹرنیشنل لیٹرے''، ''سڑک '' ، ''لخت جگر'' ، ''ممی '' ، ''ناجائز'' ، ''دل سنبھالا نہ جائے '' ، ''ہنٹر والی'' الطاف حسین کی ''شاہ بہرام '' ، '' حق سچ'' ، '' دیس میرا جیدداراں دا'' ، '' اتھرا پتر'' ، '' سالا صاحب'' ، '' صاحب جی '' ، '' قدرت '' ، '' لاوارث'' ، '' دیوانہ مستانہ'' ، '' مہندی'' ، ''نکاح'' ، '' دھی رانی'' کے علاوہ ہدایتکار حسنین کی ''چاہت'' ، '' چاندی ''، '' نائلہ '' اور سید کمال کی ''جٹ کڑیاں توں ڈردا'' ، ''اج دیاں کڑیاں'' ،'' یہاں سے وہاں تک ''، ''جٹ کمالا گیا دبئی '' اور ''مسٹر چارلی'' کے علاوہ متعدد ہدایتکاروں کی کئی فلموں کی موسیقی ترتیب دی ۔
ہدایتکار یونس ملک کی کامیاب فلم ''شیرخان'' میں وجاہت عطرے نے بڑی عمدہ اور دلکش موسیقی دی ملکہ ترنم نورجہاں کی آواز میں ''جھانجریا پہنا دو'' اور ''میں چڑھی چبارے عشق دے '' یہ نغمات آج بھی اتنے ہی مقبول اور تروتازہ لگتے ہیں۔ الطاف حسین کی فلم ''صاحب جی '' کا گانا''لڈی ہے جمالو'' ملکہ ترنم کی آواز میں مقبول ہوئے ۔ ہدایتکار الطاف حسین کی فلم ''سالا صاحب '' کا یہ نغمہ '' وے اک تیرا پیار مینوں ملیا میں دنیا توں ہور کی لینا '' اور ''میں تیرے دل دا جانی'' بھی عمدہ نغمہ تھا۔ ایم اکرم کی فلم ''چڑھدا سورج'' کے گیت ''سجن سوہنا نہ ملے نہ سہی'' نسیم بیگم ، ''وے پردیسی ماہیا اور توں پیار بن کے آیا '' ، اقبال کشمیری کی فلم '' مکھڑا'' کا گانا ''او منڈیا دوپٹہ چھڈ میرا '' سمیت ان گنت یادگار گیت تخلیق کیے ہیں ۔ وجاہت عطرے کی عیدا لفطر پر ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم ''عشق خدا'' ریلیز ہوئی ہے جس میں انھوں نے گلوکار راحت فتح علی خان ، شازیہ منظور اور صنم ماروی کی آواز میں گانے ریکارڈ کیے ہیں۔