آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال بالخصوص افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت ہوئی، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک April 05, 2019
ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال بالخصوص افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت ہوئی، ترجمان پاک فوج. فوٹو:آئی ایس پی آر

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل سمیت علاقائی امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق زلمے خلیل زاد نے امن عمل کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |