سونے کی قیمت گھٹ کر 70700 روپے تولہ ہوگئی
10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 60614 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقراررہیں۔
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوسونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 1292ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کوفی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں بالترتیب 900 روپے اور771روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 70700روپے اورفی10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 60614 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقراررہیں۔