آرمی چیف سے امریکی فوج کے جنرل کینتھ کی ملاقات

ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا


ویب ڈیسک April 07, 2019
ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور افغانستان میں سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: آئی ایس پی آر)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی فوج کے جنرل کینتھ نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے امریکی فوج کے جنرل کینتھ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں جیو اسٹریٹیجک ماحول، علاقائی امن و سلامتی اور خطے کے امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں