ہالی ووڈ فلم ڈمبو کا باکس آفس پرراج برقرار

فلم اب تک 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرزکما کرباکس آفس پر پہلے نمبر پر براجمان


ویب ڈیسک April 08, 2019
فلم میں کولن فیرل اور مائیکل کی ٹون جیسے اسٹارز بھی موجود ہیں: فوٹو: فائل

ہالی وڈ فلم "ڈمبو" کا باکس آفس پر راج برقرارہے، فلم نے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالرز کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ٹم برٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈمبو کا جادو برقرار ہے۔ فلم کی کہانی اڑنے کی منفرد صلاحیت رکھنے والے ہاتھی کے گرد گھومتی ہے، جو بچوں اور بڑوں سب کو بھا گئی ہے۔


فلم میں کولن فیرل اورمائیکل کی ٹون جیسے اسٹارز بھی موجود ہیں۔ 27 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم صرف 12 دن میں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پربراجمان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں