
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ مککینزی نے ملاقات کی جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی شریک تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں جیو اسٹریٹجک ماحول و خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ افغانستان کی صورتحال اور پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت کی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔