دھابیجی میں مٹی کے تودے تلے دب کرباپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

تینوں افراد ٹریکٹرپرمٹی بھرنے گئے تھے اس دوران مٹی کا بڑا تودہ ان پرگرگیا

تینوں افراد ٹریکٹرپرمٹی بھرنے گئے تھے اس دوران مٹی کا بڑا تودہ ان پر گرگیا۔

مٹی کے تودے تلے دب کر باپ اور بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق دھابیجی میں مٹی کے تودے تلے دب کرایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں گلبہارمری، بیٹا دوست محمد مری اوربھتیجا عابد علی مری شامل ہیں۔ تینوں افراد ٹریکٹرپرمٹی بھرنے گئے تھے اس دوران مٹی کا بڑا تودہ ان پر گرگیا۔
Load Next Story