امریکی خاتون اول ناچ ناچ کر موٹے امریکیوں کو وزن گھٹانے کی ترکیبیں بتائیں گی

امریکامیں ہر 3میں سے ایک بچہ مٹاپے کاشکارہے۔ اسی وجہ سے بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔


INP August 16, 2013
امریکامیں ہر 3میں سے ایک بچہ مٹاپے کاشکارہے۔ اسی وجہ سے بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔ فوٹو : فائل

امریکی خاتون اول مشل اوباماکو امریکیوں کے موٹے ہونے کی فکرلاحق ہوگئی جس پرانھوں نے اسمارٹنس کے لیے میوزک البم ریلیزکرنے کی تیاری کرلی۔

عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون اول شہریوں کے مٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ امریکامیں ہر 3میں سے ایک بچہ مٹاپے کاشکارہے۔ اسی وجہ سے بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔ صحت کے شعبے میں خاص دلچسپی رکھنے والی مشل اوباماکو اس خبرنے بے چین کردیا۔ اس لیے انھوں نے امریکیوں کو ڈانٹ ڈپٹ کرصحت مندرکھنے کے بجائے مشل نے میوزک البم ریلیزکرنے کافیصلہ کیاہے جس میں ناچ ناچ کروزن گھٹانے کیترکیبیں ہوں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں