لشکرطیبہ کا بحری راستوں سے حملوں کامنصوبہ ہےبھارتی واویلا
کالعدم لشکرطیبہ7517کلومیٹر کی حدودمیں سمندری راستے سے اور ساحلی علاقوں میں ممبئی طرزکے حملے کرسکتی ہے۔ بھارتی ادارہ
بھارت کوایک مرتبہ پھرکالعدم لشکرطیبہ کافویبا ہوگیا۔
اس نے لشکرطیبہ کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم لشکرطیبہ بھارت پرسمندری راستوں اور ساحلی شہروں سے حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس کے خطرے کے پیش نظربحریہ اورپولیس کومکمل الرٹ کردیا گیاہے۔ ہندوستان ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے بھی بھارت کواس ممکنہ خطرے سے آگاہ کیاہے۔
بھارتی انسداددہشت گردی کے ادارے نے خبردارکیاہے کہ مبینہ طورپرکالعدم لشکرطیبہ7517کلومیٹر کی حدودمیں سمندری راستے سے اور ساحلی علاقوں میں ممبئی طرزکے حملے کرسکتی ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی بحریہ،کوسٹ گارڈزاور پولیس کوالرٹ کردیا گیا ہے ۔