ویرات کوہلی نے لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹر کا اعزاز پا لیا

کوہلی کے ہمراہ ٹیمی بیومونٹ ، رورے برنز، جوز بٹلر اور سام کیورن کو بھی سال کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کیاگیا ہے۔


AFP April 11, 2019
کوہلی کے ہمراہ ٹیمی بیومونٹ ، رورے برنز، جوز بٹلر اور سام کیورن کو بھی سال کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کیاگیا ہے۔ فوٹو : فائل

ویرات کوہلی لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹرکا اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔

وزڈن نے 2018 کے ٹاپ 5 کرکٹرزکا اعلان کردیا، ویرات کوہلی لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹرکا اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔ ہموطن سمرتی مندھانا کو عمدہ پرفارمنس پر بیسٹ ویمن کھلاڑی منتخب کیاگیا۔

کوہلی کے ہمراہ ٹیمی بیومونٹ ، رورے برنز، جوز بٹلر اور سام کیورن کو بھی سال کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کیاگیا ہے، افغان اسپنر راشد خان لگاتار دوسرے سال ٹوئنٹی20 کے بہترین پلیئر قرار پائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |