ذہانت حسن کو چار چاند لگا دیتی ہے ماہ نور بلوچ

ایکٹر ہونے کے ساتھ میں حقیقی زندگی میں ایک ماں اور بیوی کا کردار نبھا رہی ہوں۔ ماھنور بلوچ


این این آئی August 16, 2013
صرف حسن کے سہارے 22 سال سے ڈرامہ انڈسٹری پر راج نہیں کررہی ہوں۔ فوٹو: فائل

ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلو چ نے کہا ہے کہ ایکٹر ہونے کے ساتھ میں حقیقی زندگی میں ایک ماں اور بیوی کا کردار نبھا رہی ہوں جس کے ساتھ انصاف کرنے کیلیے میرا کیریئر سے بریک لینا ضروری تھا۔

قسمت کی مہربانی اور پرستاروں کی پذیرائی کی بدولت مجھے ڈرامہ انڈسٹری میں کامیابیاں ملیں۔



انھوں نے کہا کہ ہدایتکاری ایک فل ٹائم جاب ہے ۔میرے خیال سے ذہانت حسن کو چار چاند لگا دیتی ہے، اگرٹیلنٹ نہ ہوتاتو آج میں اس مقام تک نہ پہنچ پاتی، صرف حسن کے سہارے بائیس سال سے ڈرامہ انڈسٹری پر راج نہیں کررہی، میں نے کم مگر معیاری کام کیا ،جو میری وجہ شہرت بنا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |