نواز شریف حکومت کی یاد تو آتی ہوگی دل دکھاتی ہوگی مریم نواز

مریم نواز نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے


ویب ڈیسک April 11, 2019
مریم نواز نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے فوٹو:فائل

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی۔ مریم نواز نے اس کے ساتھ ہی یہ لکھا کہ یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی ، ابھی تو آئے گی یاد۔

اس ویڈیو میں مریم نواز نے نواز شریف کے دور حکومت میں ترقیاتی کام دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ عمران خان کی موجودہ حکومت پر بھی تنقید کی ہے۔

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1116246203413540865

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں