مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

مولانا فضل الرحمان کی ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے


ویب ڈیسک April 11, 2019
مولانا فضل الرحمان کی ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ فوٹو:فائل

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طیبعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کے ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔