وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں سیکیورٹی سےمتعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس


ویب ڈیسک April 11, 2019
ملاقات میں سیکیورٹی سےمتعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سےمتعلق مختلف امور اور داخلی سلامتی سے متعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔