سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 1128 ارب روپے کی آمدن ہوئی وزیراعظم                                       ?

واضح ہوتا ہے ماضی میں کرپشن اور غیر شفافیت سے کتنی رقم ضائع ہوئی ہے، وزیراعظم


ویب ڈیسک April 12, 2019
دونوں ممالک کے درمیان صرف ایک اختلاف ہے جوکہ کشمیر ہے، وزیراعظم: فوٹو: فائل

KARACHI: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے11.28ارب روپے کی آمدن ہوئی ہے جو پاکستان کی معیشت کے مستقبل پراعتماد کا اظہار ہے تاہم واضح ہوتا ہے ماضی میں کرپشن اور غیر شفافیت سے کتنی رقم ضائع ہوئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں