وطن عزیز کی دیواروں پر لکھی ہوئی تحریریں اور اشتہارات برائے عاملین اس بات کی دلیل ہیں کہ ہم کتنے وہمی واقع ہوئے ہیں