چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلیے 12 رکنی کمیٹی جلد بنانی ہوگی
کمیٹی میں 4 ممبران سینیٹ، 8 قومی اسمبلی سے ہونگے، 6 کا تعلق حکومت، 6 کا اپوزیشن سے ہوگا
اسپیکر قومی اسمبلی کو مستقل چیف الیکشن کمشنرکے تقررکیلیے12رکنی پارلیمانی کمیٹی جلدقائم کرنا ہوگی.
فخرالدین جی ابراہیم کے استعفیٰ سے آئینی عہدہ خالی ہے اسے جلدپرکرنا ہوگا، الیکشن کمیشن کے قیام سے متعلق آئینی ترامیم کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل213 کے تحت چیف الیکشن کمشنرکاعہدہ خالی ہوتو 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی اسپیکرکوقائم کرناہوتی ہے جس میں4ممبران سینیٹ سے اور8ممبران قومی اسمبلی سے ہونگے.
اسپیکرکی جانب سے حکومت اوراپوزیشن کوچھ چھ نام دینے کاکہاجائے گا،6ممبران حکومتی بینچوں اورچھ اپوزیشن سے ہوں گے ان میں4سینیٹ کے ممبران ہوںگے،کمیٹی کے قیام کے بعدوزیر اعظم اوراپوزیشن لیڈر کوئی 3نام کمیٹی کواتفاق رائے کی صورت میں دیںگے کہ ان میں سے کمیٹی کثرت رائے سے کسی ایک نام پرفیصلہ دے چیف الیکشن کمشنرکیلیے اہلیت سپریم کورٹ کے جج کی رکھی گئی ہے۔