صدرزرداری کے معاون خصوصی شرمیلا فاروقی کے منگیتر ہشام ریاض شیخ بلاول بھٹو کے سیکریٹری بھی مقرر

وہ بدستور صدرآصف علی زرداری کے معاون خصوصی کے طورپر بھی کام کرتے رہیں گے۔


Staff Reporter August 17, 2013
وہ بدستور صدرآصف علی زرداری کے معاون خصوصی کے طورپر بھی کام کرتے رہیں گے۔ فوٹو: فائل

صدارتی کیمپ آفس نوڈیرو سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ہشام ریاض شیخ کو 15اگست2013 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری کاسیکریٹری مقررکیا گیاہے۔

وہ بدستور صدرآصف علی زرداری کے معاون خصوصی کے طورپر بھی کام کرتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ ہشام ریاض پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلافاروقی کے منگیترہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔