سوشل میڈیا کو برا بھلا نہ کہیے بلکہ اس کے ذمے دارانہ استعمال کی تعلیم کو نصاب میں شامل کرنے کےلیے مہم چلائیے