لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا برطانوی فوجی حکام
لیڈی ڈیاناکوسوچےسمجھےمنصوبےکےتحت قتل کیاگیا،برطانوی فوجی حکام کا اسکاٹ لینڈیارڈ کوفراہم کی گئی نئی معلومات میں انکشاف
برطانوی فوجی حکام نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بتایا ہے کہ آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی موت حادثے کا نتیجہ نہیں تھی بلکہ انہیں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا۔
برطانوی فوجی حکام کی جانب سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے کی گئی نئی معلومات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لیڈی ڈیانا کو سوچےسمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام نے امریکی نشریاتی ادارےکے ساتھ گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ انہیں نئی معلومات مل گئی ہیں جن کاجائزہ لیا جا رہا ہے۔ اس بارے میں انکشافات جلدسامنے لائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ لیڈی ڈیانا 31 اگست 1997 کو پیرس میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئی تھیں، وہ شہزادہ ویلیم اور شہزادہ ہیری کی والدہ تھیں۔