کے پی کابینہ آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔


Numaindgan Express April 16, 2019
کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔ فوٹو: فائل

خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے اورآئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔