گاڑیوں کی خریداری پر پریمیئم وصول کرنے والے ڈیلروں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ
حکومت نے گاڑیوں کی ڈلیوری کے موقع پر پریمیئم کی وصولی روکنے کیلیے ایک ریگولیٹری فریم ورک تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کارساز اداروں نے نئی گاڑیوں کے خریداروں سے غیرقانونی طورپر پریمئم کا تقاضا کرنے والے ڈیلروں کو بلیک لسٹ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
حکومت نے گاڑیوں کی ڈلیوری کے موقع پر پریمیئم کی وصولی روکنے کیلیے ایک ریگولیٹری فریم ورک تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے نوٹس میں یہ بات آئی تھی کہ گاڑیوں کی خریداری کے موقع پر گاہکوں سے ان کی اصل قیمت سے زیادہ رقم وصول کی جارہی ہے ۔
وزیراعظم عمران خان قانون، خزانہ کے وزراء اور ایک مشیرپر مشتمل کمیٹی تشکیل دے چکے ہیں جو تین ہفتوں میں قانونی شقوں کی تیاری کے بشمول ریگولیٹری فریم ورک تیار کریگی۔اس فریم ورک کی تیاری کے دوران کارساز اداروں کی پیداواری استعداد ،سیفٹی سٹینڈرڈز اور معیارکو مدنظر رکھاجائیگا۔