ایفی ڈرین کیس میں اشتہاری ملزم خوشنود لاشاری باعزت ریٹائر

پی پی حکومت کے سیکریٹری صحت کی بیرون ملک رخصت میں 3 بار توسیع کی گئی.


Numainda Express August 18, 2013
حکومت نے تمام مراعات دے کر باعزت طور پر ریٹائر کر کے کرپٹ بیوروکریسی کی حوصلہ افزا ئی کی مثال قائم کر دی ہے۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے ایفی ڈرین کیس میں مطلوب ایک اہم اشتہاری ملزم وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری اور پی پی حکومت کے سیکریٹری صحت خوشنود اختر لاشاری کے خلاف کسی موثر محکمانہ کارروائی کے بجائے انھیں تمام مراعات دے کر باعزت ریٹائر کردیا ہے۔



حکومت نے پہلے ان کی بیرون ملک رخصت میں 3 بار توسیع دی اور اس دوران تمام مراعات دے کر باعزت طور پر ریٹائر کر کے کرپٹ بیوروکریسی کی حوصلہ افزا ئی کی مثال قائم کر دی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں