کابل حکومت نے قطر میں ہونے والے افغان امن مذاکرات کے لیے 50 خواتین سمیت 250 رکنی ٹیم کی فہرست مرتب کی ہے